جنوبی افریقی ملک موزمبیق حکام نے آئندہ چند روز میں”بیرا موزمبیق“ میں شدید طوفان اور زلزے کی پیشن گوئی کردی تھی، سائیکلون اور زلزلے کے باعث شدید نقصان کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیاتھا۔

شیخِ طریقت، امیر اہلِ سنت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ”بیرا موزمبیق“ میں سائیکلون اور زلزے کی پیشن گوئی کی اطلاع ملنے پر وہاں کے عاشقانِ رسول کے نا م ایک آڈیو پیغام جاری کیا۔

صوتی پیغام کے آغاز میں امیرِ اہلِ سنت نے بارگاہِ خداوندی میں مسلمانوں کی حفاظت کی دعائیں کرتے ہوئے کہا ”یا رب المصطفےٰ جل جلالہ و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیرا موزمبیق میں سائیکلون اور زلزلے کی پیشن گوئی ہے ،پروردگارِ عالم!اپنے محبوب کی دُکھیاری امّت پر رحمت کی نظر فرما، اے اللہ !تمام عاشقانِ رسول کی حفاظت فرما، یا اللہ !یہ سائیکلون، یہ طوفانی بارشیں اور زلزلے بغیر تباہی مچائے گزر جائیں۔ اے اللہ !تیرے محبوب کی امت محفوظ رہے، الٰہ العالمین! تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما، صبر عطا فرما، ہمت عطا فرما، رحمت کی نظر فرما۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

امیر اہلِ سنّت نے” بیرا“ کے مقامی عاشقانِ رسول کو یاقہارُ 100بار پڑھ لینے اور یا سلامُ کابکثرت ورد کرنے اورخوب اذانیں دینے کے متعلق بھی ترغیب دلائی کہ وہ ”یا قہارُ“ سو مرتبہ پڑھیں تو اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ آفات و بلیات سے حفاظت ہوگی۔ ”یا سلامُ ،یا سلامُ“ چلتے پھرتے ،اٹھتے بیٹھتے پڑھنا شروع کردیں، اللہ نے چاہا تو دونوں جہاں کی سلامتیاں مقدر ہوں گی ۔اس کے علاوہ نعوذ باللہ طوفان شروع ہوبھی گیا ہو تب بھی وہاں چاروں طرف خوب اذانیں دیں، میرے رب نے چاہا تو اذانوں کی برکت سے یہ آفت تباہیاں مچائے بغیر چلی جائے گی۔ اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْمُعَافَاۃَ فِی الدُّنْیَا وَالآخِرَة،(یعنی اے اللہ پاک! تجھ سے دنیا و آخرت کی عافیت کا سُوال ہے)اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

بیرا کے ایک مقامی ذمہ دار اسلامی بھائی نے بتایا کہ ہمارے علاقے میں شدید طوفان اور زلزلے کی پیشن گوئی تھی مگر اللہ اور اس کے رسول صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے کرم اور مرشدِ کریم کی دعا کی برکت سے اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ طوفان بخیر و عافیت ختم ہو گیا ہے اور اب تمام لوگ محفوظ ہیں ۔


دعوت اسلامی کی جانب سے ہر ماہ”ماہنامہ فیضان مدینہ“ میگزین شائع کیا جاتا ہےجس کے ذریعہ عوام اہلِ سنت کو دینی اور کاروباری معلومات کے ساتھ ساتھ اچھی زندگی گزارنے کے حوالے سے معلومات فراہم کی جاتی ہے جبکہ اس ماہنامہ میں بچوں کی دلچسپی کے لئے بھی مضامین تحریر کئے جاتے ہیں۔

امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے عاشقان رسول کو 2021ء میں اپنے لئے ماہنامہ فیضان مدینہ کی سالانہ بکنگ کروانے اور انفرادی کوشش سے کسی ایک اسلامی بھائی کو اس کی بکنگ کروانے کی ترغیب دلائی ہے اور دعاؤں سےبھی نوازا ہے۔

دعائے عطار

یارب المصطفٰے! جو کوئی اپنے لئے ماہنامہ فیضان مدینہ 2021 کی سالانہ بکنگ کروائےاور کم ازکم کسی ایک کو ترغیب دلاکر اس کی بھی بکنگ کروائے،اس کے گھر کو امن کا گہوارہ بنااور ان کے بچے بچے کو نمازی اور سچا عاشق رسول بناکراسے اپنے آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے میٹھے مدینے کی بار بار زیارت نصیب فرمااور اسے بے حساب بخش دے۔ اٰمین

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے


غلام نبی کرمی کے گھر مدنی منی کی ولادت ہوئی

امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے غلام نبی کرمی سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی منی کا نام صحابیہ کی نسبت سے ”حمنہ“ رکھا۔ امیر اہل سنت نے مدنی منی کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔


نوید عطاری کے گھر مدنی منی کی ولادت ہوئی

امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے نوید عطاری سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی منی کا نام صحابیہ کی نسبت سے ”عفراء “ رکھا۔ امیر اہل سنت نے مدنی منی کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔


حاجی نوید حسین عطاری کے گھر مدنی منی کی ولادت ہوئی

امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے حاجی نوید حسین عطاری سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی منی کا نام صحابیہ کی نسبت سے ”فارعہ “ رکھا۔ امیر اہل سنت نے مدنی منی کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔


حاجی شیخ اکمل عطاری کے گھر مدنی منی کی ولادت ہوئی

امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے حاجی شیخ اکمل عطاری سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی منی کا نام صحابیہ کی نسبت سے ”اسماء “ رکھا۔ امیر اہل سنت نے مدنی منی کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔


عثمان رضا عطاری کے گھر مدنی منی کی ولادت ہوئی

امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے عثمان رضا عطاری سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی منی کا نام صحابیہ کی نسبت سے ”سُمیہ“ رکھا۔ امیر اہل سنت نے مدنی منی کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔


حاجی عبد الرؤف مدنی کے گھر مدنی منے کی ولادت ہوئی

امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے حاجی عبد الرؤف مدنی سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی منے کا نام ”محمد“ جبکہ پکارنے کےلئے صحابی کی نسبت سے ”معاویہ “ رکھا۔ امیر اہل سنت نے مدنی منے کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔


محمد محسن عطاری کے گھر مدنی منے کی ولادت ہوئی

امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے محمد محسن عطاری سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی منے کا نام ”محمد“ جبکہ پکارنے کےلئے صحابی کی نسبت سے ”مازِن “ رکھا۔ امیر اہل سنت نے مدنی منے کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔


وقاص علی عطاری کے گھر مدنی منے کی ولادت ہوئی

امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے وقاص علی عطاری سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی منے کا نام ”محمد“ جبکہ پکارنے کےلئے صحابی کی نسبت سے ”ہِرماس“ رکھا۔ امیر اہل سنت نے مدنی منے کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔


حافظ محمد عادل عطاری کے گھر مدنی منے کی ولادت ہوئی

امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے حافظ محمد عادل عطاری سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی منے کا نام ”محمد“ جبکہ پکارنے کےلئے صحابی کی نسبت سے ”نَوفَل“ رکھا۔ امیر اہل سنت نے مدنی منے کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔


سید وسیم الحسن مدنی کے گھر مدنی منے کی ولادت ہوئی

امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے سید وسیم الحسن مدنی سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی منے کا نام ”محمد“ جبکہ پکارنے کےلئے صحابی کی نسبت سے ”رسیم“ رکھا۔ امیر اہل سنت نے مدنی منے کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔