20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
محمد محسن
عطاری کے گھر مدنی منے کی ولادت ہوئی
امیر اہل سنت
علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے محمد
محسن عطاری سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی
منے کا نام ”محمد“ جبکہ پکارنے کےلئے صحابی
کی نسبت سے ”مازِن “ رکھا۔ امیر اہل سنت نے مدنی منے کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے
بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔