اللہ
پاک نے کوئی شے بےکار پیدا نہیں فرمائی۔اللہ پاک کا ایک صفاتی نام ”شَافِی (یعنی
شفا دینے والا)“ بھی ہے اور حقیقی طور پر بیماریوں سے
شفا دینے والی ذات صرف اور صرف اسی کی ہے۔عظیم تابعی بزرگ، حضرت کعب الاحبار رحمۃ
اللہ علیہ
بیان کرتے ہیں کہ اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے:حقیقی طور پر میں ہی ہر مرض کا علاج
کرتا ہوں۔(حلیۃالاولیاء،
6 / 25، قول:7691، اللہ والوں کی باتیں، 6 / 39)
روحانی
و طبّی علاج کے بارے میں عاشقانِ رسول کی رہنمائی کرنے کے لئے شیخِ طریقت، امیرِ
اَہلِ سنّت، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علّامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطّاؔر
قادری رضوی دامت
بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اس ہفتے 18 صفحات پر مشتمل رسالہ ”روحانی و طبّی علاج(قسط
2)“ پڑھنے
/ سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے / سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے نوازا ہے۔
دعائے
عطار
یااللہ
پاک! جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ”روحانی و طبّی علاج(قسط 2)“ پڑھ
یا سن لے، اے صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرما اور اس کو ماں باپ سمیت جنت
الفردوس میں بے حساب داخلہ نصیب کر۔ اٰمین
یہ
رسالہ آڈیو میں سننے اور اردو سمیت کئی زبانوں میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے
گئے لنک پر کلک کیجئے:
Dawateislami