حاجی شیخ اکمل عطاری کے گھر مدنی منی کی ولادت ہوئی

امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے حاجی شیخ اکمل عطاری سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی منی کا نام صحابیہ کی نسبت سے ”اسماء “ رکھا۔ امیر اہل سنت نے مدنی منی کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔