پچھلے دنوں اللہ پاک نے سید الطاف عطاری کو بیٹی سے نوازا۔ خوشی کے اس موقع پر امیر اہلِ سنت نے سید الطاف عطاری کے نام ایک صوتی پیغام جاری کیا ۔ اپنے پیغام میں آپ نے پورے خاندان کو مبارکباد دی ۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے گھر والوں کو دینی کاموں میں اپنی خدمات پیش کرنے کی ترغیب دلائی اور مدنی منی کے لئے دعائیں بھی کیں۔