پچھلے دنوں اللہ پاک نے صدام حسین کو بیٹی سے نوازا۔ خوشی کے اس موقع پر امیر اہلِ سنت نے صدام حسین کے نام ایک صوتی پیغام جاری کیا ۔ اپنے پیغام میں آپ نے پورے خاندان کو مبارکباد دی ۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے گھر والوں کو دینی کاموں میں اپنی خدمات پیش کرنے کی ترغیب دلائی اور مدنی منی کے لئے دعائیں بھی کیں۔