سید شاہد ممتاز عطاری کے گھر مدنی منے کی ولادت ہوئی

امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے سید شاہد ممتاز عطاری سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی منے کا نام ”محمد“ جبکہ پکارنے کےلئے صحابی کی نسبت سے ”اسود“ رکھا۔ امیر اہل سنت نے مدنی منے کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔