مدنی منی کی ولادت پر  قاری عمر عطاری کے لئے پیغام

Tue, 8 Dec , 2020
148 days ago

پچھلے دنوں اللہ پاک نے قاری عمر عطاری کو بیٹی سے نوازا۔ خوشی کے اس موقع پر امیر اہلِ سنت نے قاری عمر عطاری کے نام ایک صوتی پیغام جاری کیا ۔ اپنے پیغام میں آپ نے پورے خاندان کو مبارکباد دی اور مدنی منی کا نام شقیرہ رکھا۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے گھر والوں کو دینی کاموں میں اپنی خدمات پیش کرنے کی ترغیب دلائی اور مدنی منے کے لئے دعائیں بھی کیں۔