پچھلے دنوں اللہ پاک نے حافظ کاشف عطاری کو بیٹے سے نوازا۔ خوشی کے اس موقع پر امیر اہلِ سنت نے حافظ کاشف عطاری کے نام ایک صوتی پیغام جاری کیا ۔ اپنے پیغام میں آپ نے پورے خاندان کو مبارکباد دی ۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے گھر والوں کو دینی کاموں میں اپنی خدمات پیش کرنے کی ترغیب دلائی اور مدنی منے کے لئے دعائیں بھی کیں۔