اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر اہتمام یکم رمضان المبارک 1441 ھ سے قطر میں20
دن پر مشتمل آن لائن "فیضانِ تلاوتِ قراٰن کورس " کا سلسلہ جاری ہے جس میں 13اسلامی بہنیں شرکت
کررہی ہیں۔اس کورس کا دورانیہ ایک گھنٹہ 45منٹ ہے ۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو
روزانہ ڈیڑھ پارہ سنانے کے ساتھ ساتھ قراٰنی واقعات، صراطالجنان سے منتحب آیات کی
تفسیراور رمضان المبارک میں پڑھے جانے والے مخصوص اذکار و دعائیں کے بارے میں
معلومات فراہم کی جارہی ہے۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر اہتمام یکم رمضان المبارک 1441 ھ سے آسٹریا میں20 دن پر مشتمل آن لائن "فیضانِ
تلاوتِ قراٰن کورس " کا سلسلہ
جاری ہے جس میں 12اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔اس کورس کا دورانیہ ایک گھنٹہ 45منٹ
ہے ۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ ڈیڑھ پارہ سنانے کے ساتھ ساتھ قراٰنی
واقعات، صراطالجنان سے منتحب آیات کی تفسیراور رمضان المبارک میں پڑھے جانے والے
مخصوص اذکار و دعائیں کے بارے میں معلومات فراہم کی جارہی ہے۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر اہتمام یکم رمضان المبارک 1441 ھ سے سڈنی میں20 دن پر مشتمل آن لائن "فیضانِ
تلاوتِ قراٰن کورس " کا سلسلہ
جاری ہے جس میں 8اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔اس کورس کا دورانیہ ایک گھنٹہ 45منٹ ہے
۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ ڈیڑھ پارہ سنانے کے ساتھ ساتھ قراٰنی
واقعات، صراطالجنان سے منتحب آیات کی تفسیراور رمضان المبارک میں پڑھے جانے والے
مخصوص اذکار و دعائیں کے بارے میں معلومات فراہم کی جارہی ہے۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر اہتمام یکم رمضان المبارک 1441 ھ سے ملائیشیا میں20 دن پر مشتمل آن لائن "فیضانِ
تلاوتِ قراٰن کورس " کا سلسلہ
جاری ہے جس میں 14اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔اس کورس کا دورانیہ ایک گھنٹہ 45منٹ
ہے ۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ ڈیڑھ پارہ سنانے کے ساتھ ساتھ قراٰنی
واقعات، صراطالجنان سے منتحب آیات کی تفسیراور رمضان المبارک میں پڑھے جانے والے
مخصوص اذکار و دعائیں کے بارے میں معلومات فراہم کی جارہی ہے۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر اہتمام یکم رمضان المبارک 1441 ھ سے کویت میں20 دن پر مشتمل آن لائن "فیضانِ
تلاوتِ قراٰن کورس " کا سلسلہ
جاری ہے جس میں 34اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔اس کورس کا دورانیہ ایک گھنٹہ 45منٹ
ہے ۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ ڈیڑھ پارہ سنانے کے ساتھ ساتھ قراٰنی
واقعات، صراطالجنان سے منتحب آیات کی تفسیراور رمضان المبارک میں پڑھے جانے والے
مخصوص اذکار و دعائیں کے بارے میں آگاہی فراہم کی جارہی ہے۔
ناگپور،بھنڈارہ،بالاگھاٹ اورپالگھر
میں مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام10 مئی2020ء کو ہند کے شہرناگپور،بھنڈارہ،بالاگھاٹ اورپالگھر میں اسکائپ اور کانفرنس کال کے ذریعے مدنی
انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً81 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی
نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی
انعامات کے بارے میں معلومات فراہم کرتے
ہوئےاپنے اعمال کا محاسبہ کرنے اور عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔
عالمی مجلس مشاورت اور مجلس بیرون ملک کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام11مئی2020ء پروز پیر
عالمی مجلس مشاورت اور مجلس بیرون ملک کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت کی
نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید
بڑھانے نیز سالانہ ڈونیشن کے لئے منسلک
اور شخصیات سے رابطے کرنے کا ذہن دیا۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام10مئی2020ء بروز
اتواراجمیرزون اور سوراشٹر زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ
تا ریجن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ہند کی ملک نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورڈونیشن کی کارکردگی کافالواپ کرتےہوئے مزید کوشش کا
ذہن دیا نیز ہر ہفتے کی کارکردگی ریکارڈ فائل میں محفوظ رکھنے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام10 مئی2020ء کو بحرین
میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ
اجلاس ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورسالانہ ڈونیشن کے لئے کوششوں کو تیز کرنے، منسلک اور
شخصیات خواتین سے رابطے کرنے،مدرسہ بالغات شروع کرنے اورآن لائن ڈیلی کلاسز لینے کی ترغیب دلائی۔
اپریل2020ء میں عالمی سطح پرہونے والے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں
نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اپریل2020ء
میں عالمی سطح پرہونے والے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں:
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 1ہزار32
روزانہ گھر درس دینے والوں کی تعداد 23ہزار647
روزانہ امیراہل سنت کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے
والوں کی تعداد 26ہزار51
تعداد مدرستہ المدینہ بالغات 942
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والیوں کی
تعداد 9ہزار191
تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات 2ہزار821
شرکاء کی تعداد 51ہزار882
ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء علاقائی دورہ
کی تعداد ) 5ہزار472
تعداد ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ 15
ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے تعداد شرکاء 117
نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اپریل2020ء
میں انڈونیشیاء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں:
روزانہ گھر درس دینے والوں کی تعداد 7
روزانہ امیراہل سنت کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے
والوں کی تعداد 6
تعداد مدرستہ المدینہ بالغات 1
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والیوں کی
تعداد 7
تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع 8
شرکاء کی تعداد 70
وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی
تعداد 5
نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اپریل2020ء
میں افریقن عرب میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں:
روزانہ گھر درس دینے والوں کی تعداد 9
روزانہ امیراہل سنت کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے
والوں کی تعداد 9
تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع 1
شرکاء کی تعداد 6
وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد
7