6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام24 جون 2020ء یوکے، مانچسٹرریجن، گریٹر مانچسٹر کے چالٹن، ایشٹن اور لنکشائر کابینہ میں آن لائن
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 49 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے" صلہ رحمی" کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور رشتہ داروں کے ساتھ حسنِ سلوک، ناراض رشتہ داروں سے تعلق جوڑنے کی
اچھی اچھی نیتیں کروائیں۔