6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ
اہتمام 22جون 2020ء سے امریکہ کے شہر ہ ڈیلس( Dallas
) میں8 دن پر مشتمل ” Basics of islam course “ کا سلسلہ جاری ہے ۔ جس میں کم و بیش 20 بچے شرکت کررہے ہیں۔ اس کورس میں بچوں کو اسلام کی بنیادی باتیں
،نماز، وضو اور غسل کا طریقہ، دعائیں، سنتیں اور آداب سیکھائے جارہے ہیں۔