6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام23 جون 2020ء یوکے، لندن ریجن کے ایسٹ لندن کابینہ کے علاقے
ایسٹ ہیم اور لوٹن لندن کابینہ کے علاقے
چشم میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 53 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوت اسلامی
نے" صلہ رحمی" کے موضوع پر سنتوں
بھرا بیان کیا۔ رشتہ داروں کے ساتھ حسنِ سلوک اور ناراض رشتہ داروں سے تعلق جوڑنےکی ترغیب دلائی۔