دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 16اپریل2020ء کو مو زمبیق کے شہر ماپوتو میں کابینہ مشاورت کی ذمہ دار اسلامی  بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں ملک کارکردگی ذمہ داراسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اورزیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو شارٹ کورس "رمضان کیسے گزاریں" کروانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔


گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا انڈونیشیاء  کی ذمہ داراسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ انٹر نیٹ اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور لاک ڈاؤن کے ایام میں مدنی کام کو کس طرح بڑھانا ہے اس پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔


14 اپریل ہند اجمیر ریجن کے زون بروڑا میں زون نگران نے کابینہ تا ڈویژن نگران کا عُشر کے حوالے سے مدنی مشورہ لیا جس میں ٹیلی تھون کے لیے عطیات جمع کرنے ، شخصیات اسلامی بہنوں سے رابطہ کرنے ، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کروانے کی ترغیب دلائی گئی جس میں ذمّہ دران نے اچھی اچھی نیتِ کرتے ہوئے مدنی مشورے میں شرکت فرمائی۔


امریکہ کی مدنی کابینہ کے شہر ویں ہیوسٹن ڈیلس اور شکاگو میں بذریعہ اسکائپ شخصیات ( اہل ثروت) کے درمیان ترغیبی اجتماع ہوا اس اجتماع میں پاور پوائنٹ سلائیڈ کے ذریعے دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات اور امیر اہل سنت کا تعارف اور خدمات کا ذکر بھی کیا گیا۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے نیکی کی دعوت کی اہمیت،زکوۃ دینے کے فضائل اور نہ دینے کے نقصانات بتاتے ہوئے دعوت اسلامی کو ڈونیشن دینے کا ذہن دیا۔ شرکا اسلامی بہنوں نے اپنے عطیات دعوت اسلامی کو دینے کی نیت کے ساتھ دیگر رشتہ داروں نیز دوست احباب پر انفرادی کوشش کی نیت بھی کی۔


اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ لاک ڈاؤن کی تعطیلات سے فائدہ اٹھانے، مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے، نیک بنانے، خوف خدا و عشق مصطفی کی لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبے کے تحت شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ اسلامی بہنوں کے 63مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے یوکے کے شہر London Harrow میں 14 اپریل 2020ء کو بذریعہ انٹرنیٹ دو گھنٹے کا مدنی انعامات اجتماع ہوا جس میں 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔


اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ لاک ڈاؤن کی تعطیلات سے فائدہ اٹھانے، مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے، نیک بنانے، خوف خدا و عشق مصطفی کی لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبے کے تحت شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ اسلامی بہنوں کے 63مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے یوکے کے شہر Chesham میں 14 اپریل 2020ء کو بذریعہ انٹرنیٹ دو گھنٹے کا مدنی انعامات اجتماع ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔


اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ لاک ڈاؤن کی تعطیلات سے فائدہ اٹھانے، مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے، نیک بنانے، خوف خدا و عشق مصطفی کی لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبے کے تحت شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ اسلامی بہنوں کے 63مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے یوکے کے شہر willesden Green میں 14 اپریل 2020ء کو بذریعہ انٹرنیٹ دو گھنٹے کا مدنی انعامات اجتماع ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔


اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ لاک ڈاؤن کی تعطیلات سے فائدہ اٹھانے، مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے، نیک بنانے، خوف خدا و عشق مصطفی کی لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبے کے تحت شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ اسلامی بہنوں کے 63مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے یوکے کے شہر مانچسٹر کے علاقے Levenshulme میں 10 اپریل 2020ء کو بذریعہ انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماع ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔


یوپی ہند کے شہر سرولی میں 14 اپریل کو ایک مقام پر بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماع  ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 14اپریل2020ء بروز منگل ممبئی ریجن بینگلور زون کی تمام مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ  انٹرنیٹ اجلاس ہوا جس میں ہند سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور موجودہ حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے اپنے شعبے کے مدنی کام کو بڑھانےاسکائپ یا کال کے ذریعے مدنی انعامات اجتماعات منعقد کروانے کے اہداف دئیے۔


ڈاؤن کی تعطیلات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے، نیک بنا نے، خوف خداو عشقِ مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم کی لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبے کے تحت شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ 63مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام13 اور14 اپریل2020ء کو ہندکے شہرمین پوری، دلپتپور، رامپور، بھوجپوراور ٹھاکردوارا میں بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش91اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کومدنی انعامات سے متعلق تفصیلاً بریف کرتےہوئے آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے کی طریقے بیان کئے نیز عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ملاڈ اور میرا روڈ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ تا ڈویژن سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گی نیز مدنی انعامات اجتماعات اور جنت کا راستہ کورس آن لائن کروانے کی ترغیب دلائی گئی۔