6 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز
کے زیر ِ اہتمام برمنگھم ریجن ویسٹ مڈلینڈز میں دومقامات
پر” فیضان انوار الفرقان کورس“ کا اختتام ہوا جس میں 54 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کورسز کے حوالےسے اسلامی بہنوں نے
اچھے تاثرات دئیے جس میں انہوں نے کہا
کہ یہ ہمارے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہوا، ترجمہ تفسیر سننے
کا موقع ملا ۔ اسلامی بہنوں نے تین آیات
تلاوت ترجمہ تفسیر پڑھنے سننے، مدرستہ
المدینہ میں داخلہ لینے اور نئے کورسز میں شرکت کرنے کی نیتیں کیں۔