6 رجب المرجب, 1446 ہجری
لندن ریجن
سلاؤ لندن میں آن لائن”اپنی نماز درست کیجئے کورس “ کا سلسلہ جاری
Sun, 28 Jun , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
25جون 2020ءسے لندن ریجن سلاؤ لندن میں 12 دن پر مشتمل آن لائن”اپنی نماز درست
کیجئے کورس “ کا سلسلہ جاری ہے جس میں کم و بیش 38 اسلامی بہنیں شرکت کر رہی ہیں۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز کے اہم شرعی مسائل ، نماز کاعملی طریقہ نیز
مسافر کی نماز کے احکام وغیرہ سے متعلق معلومات بیان کئے جارہے ہیں۔