6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیرِ اہتمام 25جون 2020ء کو ويسٹ یارکشائر کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔یوکےریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمکتبۃ المدينہ کے پيکج کا اعلان ہر ماہ سنتوں بھرے
اجتماع میں کیا جائے اور اسلامی بہنوں کو پيکج خريدنے کی ترغيب دلائی جائے اس
حوالے سے ذمہ دار اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی نیزہرماہ مدنی انعامات کا رسالہ اپنی
ذيلی سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن کو جمع کروانے اور لاک ڈاؤن کے بعد
مدنی کاموں کو پہلے سے زيادہ بڑھانے کی نيت کروائی۔