6 رجب المرجب, 1446 ہجری
برمنگھم ریجن
کے مختلف شہروں میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
Sun, 28 Jun , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام24 جون 2020ء یوکے، برمنگھم ریجن ،نارتھ برمنگھم، سٹوک ان
ٹرنٹ اور ٹل فورڈمیں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں
188 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ
دعوت اسلامی نے" صلہ رحمی" کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور رشتے داروں سے اچھا سلوک کرنے کی ترغیب دلاتے
ہوئے رشتے داروں کے ساتھ قطع تعلقی کرنے
کے نقصانات بیان کئے۔