23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام 23 جون 2020ء یوکے لندن ریجن
کے ڈویژن ٹوٹنگ میں مدنی دورہ ہوا جس میں ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ ایک نئی
اسلامی بہن نے شرکت کی۔ اسلامی بہنوں نے بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوت اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ کچھ اسلامی بہنوں نے مدنی دورہ میں شرکت کرنے کی نیتیں بھی پیش کی۔