دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نے ضلع پاکپتن ملکہ ہانس میں مولانا محمد ناصر سلطان طاہر صاحب (خطیب جامع مسجد سید وارث علی شاہ)سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے کتاب ” مختصر فتاوٰی اہلِ سنّت“ اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا۔

دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت ذمّہ داران نے ضلع پاکپتن ملکہ ہانس میں مولانا پروفیسر محمد مظہر صاحب سے ملاقات کیں اور انہیں دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کاتعارف پیش کرتے ہوئے  کتاب”مختصر فتاوی اہلسنت“اور” ماہنامہ فیضان مدینہ“تحفے میں پیش کیا۔

دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت ذمّہ داران نے پنجاب کے شہر پاکپتن عارف والا میں مختلف علمائے کرام سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے کتاب ”مختصرفتاوٰی اہلِ سنّت“ اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا ۔چندعلمائے کرام کے نام یہ ہیں :٭مولانا محمد فرید قادری صاحب (امام وخطیب جامع مسجد صدیق اکبر) ٭مفتی محمد نظام الدین جامی صاحب (امام و خطیب جامع مسجد بغدادی) ٭مولانا محمد محسن قادری عطاری صاحب (امام و خطیب جامع مسجد خدیجہ الکبری)

پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمہ داران نے مفتی محمد اختر القادری صاحب (امام و خطیب جامع مسجد چشتیاں صابریاں عارف والا) سے ملاقات کی اور انہیں خدماتِ دعوتِ اسلامی سے متعلق معلومات فراہم کیں۔ دورانِ ملاقات مختلف امور پر خیالات کا تبادلہ بھی ہوا۔ ذمہ داران نے مفتی صاحب کو کتاب”مختصر فتاوی اہلِ سنت “اور ”ماہنامہ فیضان مدینہ“تحفے میں پیش کیا۔


دعوتِ اسلامی کی  مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمہ داران اسلامی بھائیوں نے مولانا قاری منظور احمد چشتی صاحب (امام و خطیب جامع مسجد اوکاڑہ )سے ملاقات کی جس میں انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کا تعارف پیش کیا اور انہیں مکتبۃالمدینہ کی شائع کردہ کتاب”مختصر فتاویٰ اہلسنت“اور ماہنامہ فیضان ِمدینہ تحفے میں پیش کیا۔


دعوتِ اسلامی کے مختلف مدنی کاموں  میں سے ایک کام رابطہ بالعلماء بھی ہے جس میں علمائے اہل سنت سے رابطہ کرنا ،انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرنا اور مکتبۃالمدینہ کی کتابیں تحفے میں پیش کرنا ہے۔ اسی سلسلے میں اسلامی بھائیوں کی عارف والا میں دارالعلوم جامعہ تعلیم القران میں حاضری ہوئی اور مولانا قاری بشیراحمد علی شاکر صاحب(مہتمم جامعہ) سے ملاقات ہوئی اورانہیں مکتبۃالمدینہ کی شائع کردہ کتاب”مختصر فتاویٰ اہلسنت“اور ماہنامہ فیضان ِمدینہ تحفے میں پیش کیا۔


دعوتِ اسلامی کے مختلف مدنی کاموں  میں سے ایک کام رابطہ بالعلماء بھی ہے جس میں علمائے اہل سنت سے رابطہ کرنا ،انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرنا اور مکتبۃالمدینہ کی کتابیں تحفے میں پیش کرنا ہے اسی سلسلے میں اسلامی بھائیوں کی مولانا حسن رضا قادری صاحب( امام و خطیب جامع مسجد بہارِ مدینہ ساہیوال)سے ملاقات ہوئی اور انہیں مکتبۃالمدینہ کی شائع کردہ کتاب”مختصر فتاویٰ اہلسنت“اور ماہنامہ فیضان ِمدینہ تحفے میں پیش کیا۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ریجن فیصل آباد اور رکن زون کی دارالعلوم جامعہ حنفیہ مدینہ مسجد ساہیوال شہر میں حاضری ہوئی جہاں مولانا احمد منیب قادری صاحب سے ملاقات کا سلسلہ ہوا۔ ذمہ داران نے انہیں دعوتِ اسلامی کی خدمات سے متعلق معلومات فراہم کیں اورمکتبۃالمدینہ کی شائع کردہ  کتاب”مختصر فتاویٰ اہلسنت“اور ماہنامہ فیضان ِمدینہ تحفے میں پیش کیا۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کےتحت اسلامی بھائیوں کی ادارۃ المصطفیٰ جامعہ غوثیہ تعلیم القران ساہیوال میں حاضری ہوئی۔اس موقع پر انہوں نے مولانا مفتی ہاشم مصطفائی صاحب (مہتمم ادارہ )سے ملاقات کی اور انہیں مکتبۃالمدینہ کی شائع کردہ کتاب”مختصر فتاویٰ اہلسنت“اور ماہنامہ فیضان ِمدینہ تحفے میں پیش کیا۔


دعوتِ اسلامی کے مختلف مدنی کاموں  میں سے ایک کام رابطہ بالعلماء بھی ہے جس کے مدنی کاموں میں علمائے اہل سنت سے ملاقا تیں کرنا ،انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرنا اور مکتبۃالمدینہ کی کتابیں تحفے میں پیش کرنا ہے۔ اسی سلسلے میں ریجن فیصل آباد اور رکن زون نےجامعہ محمدیہ ساہیوال کا دورہ کیا جس میں مولانا مفتی غلام رسول ربانی صاحب (صدر مدرس جامعہ محمدیہ) سے ملاقات ہوئی اور ان کو مختصر فتاویٰ اہلسنت کتاب اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ بھی پیش کیا۔


گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت مولانا ظہیر خان چشتی قادری امام خطیب و جامع مسجد لوھاراں والی مسجد کی جامعۃالمدینہ کالاباغ میں تشریف آوری ہوئی جہاں انہوں جامعۃ کا دورہ کیا اور اساتذۂ کرام سے ملاقات کی۔ ناظم صاحب نے انہیں جامعۃ المدینہ کا تعارف پیش کرتے ہوئے تعلیمی سرگرمی سے متعلق آگاہی فراہم کی۔ اس موقع پر انہوں نےمدنی مرکز فیضانِ مدینہ کالا باغ کا وزٹ بھی کیا۔


دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت 27نومبر 2019ء کو ماہر علمِ توقیت مولانا وسیم عطاری نے گوجرانوالہ میں جامعہ شیخ الحدیث کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے دورۃ الحدیث شریف کے طلبائے کرام کے درمیان ”علمِ توقیت کی اہمیت وافادیت “پرسنّتوں بھرا بیان کیا۔