دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نےاوکاڑہ کے دارالعلوم اشرف المدارس میں حاضری دی جہاں انہوں نے مفتی محمد غلام یاسین اشرفی صاحب اور مفتی غلام دستگیر اشرفی صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مختصر فتاوٰی اہلِ سنّت اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا۔