دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت زون ذمّہ دار ملتان نے جامعہ اسلامیہ عربیہ انوار العلوم کے مہتمم استاذ الاساتذہ مولانا سید  محمد ارشدسعید کاظمی شاہ صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا۔مولانا صاحب نے دعوت اسلامی اور بانی دعوت اسلامی کو دعاؤں سے نوازا۔(رپورٹ: محمد عمار عطاری، مجلس رابطہ بالعلماء)