20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ ملتان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں اراکینِ ریجن نے شرکت کی۔ نگرانِ مجلس رابطہ بالعلماء نے شرکا کی تربیت کی اور شعبہ کے مدنی کاموں کو
مزید بڑھانے کے متعلق مختلف امور پر کلام کیا۔(رپورٹ: محمد عمار عطاری، مجلس رابطہ بالعلماء)