20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت
رکنِ کابینہ سیالکوٹ نے مفتی محمد
غفران محمود سیالوی صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا،مفتی
صاحب نے دعوت اسلامی کو دعاؤں سے نوازا۔