20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نے ملکہ ہانس ضلع پاکپتن میں دارالعلوم جامعہ ضیاء القراٰن کا دورہ کیا اور
مولانامحمد ضیاءالمصطفی باروی صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف
پیش کرتے ہوئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ اور مختصر فتاوٰی اہلِ سنّت کتاب تحفے میں دی۔