مجلس رابطہ بالعلماکی اسلام آباد زون میں دارالعلوم انوار رضا میں
حاضری

گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے
تحت راولپنڈی / اسلام آباد زون دارالعلوم
انواررضا متصل جامع مسجد الرضا کے مدرس قاری ضیارف قادری کیانی سے ملاقات
ہوئی ماہنامہ فیضان مدینہ پیش کیا۔
مجلس رابطہ بالعلماکی اسلام آباد زون میں واقع جامعہ
اسلامیہ نظیریہ میں حاضری

مجلس رابطہ بالعلماکی اسلام آباد زون میں واقع مرکزی جامع مسجدقادریہ مدرسہ ضیاءالفرقان میں
حاضری

مجلس رابطہ بالعلماکی اسلام آباد زون میں واقع مرکزی جامع مسجدقادریہ مدرسہ ضیاءالفرقان میں
حاضری

مجلس رابطہ بالعلماکی اسلام آباد زون میں واقع مرکزی جامع مسجدقادریہ مدرسہ ضیاءالفرقان میں
حاضری
مجلس رابطہ بالعلماکی راولپنڈی / اسلام آباد زون میں واقع مرکزی جامع مسجدالمبین میں حاضری

گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے
تحت راولپنڈی / اسلام آباد زون میں واقع
مرکزی جامع مسجدالمبین کےامام مولانا قاری
عبدالغفور چشتی صاحب سے ملاقات ہوئی ،ماہنامہ فیضان ِ مدینہ تحفہ میں پیش کیا۔
مجلس رابطہ بالعلماکی راولپنڈی / اسلام آباد زون میں واقع جامع
مسجدفاطمہ زہرا میں حاضری

گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے
تحت راولپنڈی / اسلام آباد زون میں واقع
جامع مسجدفاطمہ زہراکے خطیب مولانا مفتی
راشد ایوب صاحب سے ملاقات ہوئی ،دعوت ِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا،مکتبۃ
المدینہ کی کتب تحفہ میں پیش کیں نیز فیضان ِ مدینہ اسلام آباد کے وزٹ کی دعوت دی
۔
مجلس رابطہ بالعلماکی راولپنڈی / اسلام آباد زون میں واقع جامع
مسجدغوثیہ رحمن آباد میں حاضری

گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے
تحت راولپنڈی / اسلام آباد زون میں واقع
جامع مسجدغوثیہ رحمن آبادکے امام و مدرس مولانا قاری محمد رمیض صاحب سے ملاقات
ہوئی ،دعوت ِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا نیزمکتبۃ المدینہ کی کتب تحفہ
میں پیش کیں۔
مجلس رابطہ بالعلماکی راولپنڈی / اسلام آباد زون میں واقع جامع
مسجداقصی میں حاضری

گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے
تحت راولپنڈی / اسلام آباد زون میں واقع
جامع مسجد اقصی کے امام و خطیب مولانا قاری محمد شاہجہان صاحب سے ملاقات ہوئی ، دعوت ِ اسلامی کا تعارف
پیش کیا اور ماہنامہ فیضان مدینہ تحفہ میں
پیش کیا۔
مجلس رابطہ بالعلماکی راولپنڈی / اسلام آباد زون میں واقع جامع
مسجد ضیائیہ اللہ والی میں حاضری

پچھلے چند دنوں
میں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں پاکستان بھر سے علمائے کرام کی
آمد ہوئی جہاں انہوں نے مدنی مرکز میں قائم مختلف شعبہ جات کا دورہ فرمایااور
امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ سے ملاقاتیں کیں اور آپ کی ہمشیرہ مرحومہ کی مغفرت و بلندیِ درجات کےلئے دعائیں کیں۔علمائے
کرام کے اسمائے گرامی یہ ہیں:
مفتی محمد عبدالسلام قادری رضوی صاحب (بانی
و مہتمم دارالعلوم منظرالاسلام واہ کینٹ) ٭مفتی محمد آصف رضا قادری رضوی مدنی صاحب (بانی و مہتمم جامعہ فیضان غوث و رضا واہ کینٹ )
٭مولانا احمد علی سعیدی صاحب(
مہتمم جامعہ غوثیہ سعیدیہ )٭مولانا
پیر غفران محمود سیالوی صاحب ٭مولانا حسین عارف مدنی برکاتی صاحب ٭مولانا غلام حسین
قادری صاحب ٭مولانا پیر حسان نقشبندی صاحب مَدَّظِلُّہُم الْعَالِی۔
پنڈی اسلام آباد زون اور ہیڈ راجکاں بہاولپور میں میں علمائے کرام سے ملاقات

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے زیر
اہتمام رکنِ کابینہ پنڈی اسلام آباد زون ذمہ
دار اسلامی بھائی نے مختلف علمائے کرام سے ملاقاتیں کیں۔ دورانِ ملاقات انہیں
دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات(جامعۃالمدینہ،
مدرسۃالمدینہ، مکتبۃالمدینہ العربیہ، مکتبۃالمدینہ، المدینۃالعلمیۃ، مدنی چینل و دیگر) اور دیگر مدنی کاموں سے متعلق معلومات فراہم
کرتے ہوئے مدنی مرکز کا دورہ کرنے کی دعوت دی اور انہیں مکتبۃالمدینہ کی شائع کردہ
کتب اور ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ تحفے میں پیش کیا۔ اس موقع پر علمائے کرام نے
دعوتِ اسلامی کی دینی خدمات کے اعتراف میں مثبت تاثرات دیتے ہوئے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کی صحت و سلامتی اور دعوتِ اسلامی کی شب و روز
ترقی کے لئے دعائیں کیں۔ جن علمائے کرام سے ملاقاتوں کا سلسلہ ہوا ان کے اسمائے
گرامی یہ ہیں:
مولانا قاری محمد اشفاق نقشبندی (مدرس دارلعلوم غوثیہ ) ٭قاری محمد عثمان ( مدرس دارلعلوم ضیائیہ تعلیم القراٰن) ٭مولانا قاری عمران حبیب ضیائی (خطیب جامع مسجد ابو بکر صدیق) ٭قاری محمد وقاص مستالوی (امام جامع مسجد مہریہ نصیریہ) ٭قاری محمد آفتاب احمد( خطیب جامع مسجد غوثیہ مہریہ نصیریہ ) جبکہ
ذمہ دار اسلامی بھائی نے ہیڈ راجکاں بہاولپور میں مفتی زبیر نور صاحب سے ملاقات کی اور مجلس کا تعارف پیش کیا۔
شیخ الحدیث والتفسیر مفتی محمد سعید قمر سیالوی
و دیگر علمائے کرام سے ملاقات

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کےتحت رکنِ کابینہ پنڈی اسلام آباد زون کےذمہ دار اسلامی بھائی نے مختلف علمائے کرام سے
ملاقاتیں کیں۔ دورانِ ملاقات انہیں دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات(جامعۃالمدینہ، مدرسۃالمدینہ، مکتبۃالمدینہ العربیہ، مکتبۃالمدینہ،
المدینۃالعلمیۃ، مدنی چینل و دیگر) اور دیگر مدنی کاموں سے متعلق معلومات فراہم
کرتے ہوئے مدنی مرکز کا دورہ کرنے کی دعوت دی اور انہیں مکتبۃالمدینہ کی شائع کردہ
کتب اور ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ تحفے میں پیش کیا۔ اس موقع پر علمائے کرام نے
دعوتِ اسلامی کی دینی خدمات کے اعتراف میں مثبت تاثرات دیتے ہوئے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کی صحت و سلامتی اور دعوتِ اسلامی کی شب و روز
ترقی کے لئے دعائیں کیں۔ جن علمائے کرام سے ملاقاتوں کا سلسلہ ہوا ان کے اسمائے
گرامی یہ ہیں:
شیخ الحدیث والتفسیر مفتی محمد سعید قمر سیالوی
صاحب )شیخ الحدیث جامعہ رضویہ مظہرالاسلام گلستان محدث
اعظم پاکستان جھنگ ( ٭حضرت مولانا عطاء المصطفےٰبہادر صاحب)
ناظم تعلیمات جامعہ رضویہ مظہرالاسلام گلستان محدث اعظم پاکستان جھنگ) ٭حضرت
مولانا مفتی عبدالقدیر سعیدی صاحب )نائب مفتی جامعہ رضویہ مظہرالاسلام گلستان محدث
اعظم پاکستان جھنگ ( ٭حضرت
مولانا اعظم حسن چشتی قادری صاحب ٭مولانا عبدالجلیل چشتی ضیائی صاحب )خطیب جامع مسجد غوثیہ مہریہ جی الیون اسلام آباد ( ٭قاری محمد سلیمان چشتی ضیائی صاحب )خطیب جامع مسجد
امام اعظم ابو حنیفہ جی 10 اسلام آباد (٭مولانا سید
فضل مجیب شاہ صاحب( خطیب بٹگرام خیبر ) ٭ مولانا سید فضل حکیم
شاہ صاحب( خطیب جامع مسجد اسلام
آباد )