شاگردِ خاص محدِّثِ اعظم پاکستان، مصنفِ کتب کثیرہ و فتاویٰ جات، شیخ الحدیث و التفسیر مفتی سلیمان رضوی صاحب دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنا ادارہ جامعہ انوار العلومبمقام منڈی موڑ راولپنڈی دعوت اسلامی کے سپرد کردیا جس کا نیا نام جامعۃ المدینہ انواررضا رکھا گیا ہے۔ گزشتہ دنوں جامعۃ المدینہ انواررضا کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز مفتی صاحب نے سبق پڑھا کر فرمایا۔ 


گزشتہ دنوں رکنِ شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد شاہد  عطاری مدنی نے بستی ملوک ملتان شریف میں صوفی احمد علی سے ملاقات کی۔ رکنِ شوریٰ نے انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔ یا د رہے گزشتہ دنوں رکنِ شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی ملتان کےسفر پر تھے۔ اس دوران انہوں نے مختلف اداروں کا دورہ فرمایا اور ذمہ داران و شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ 


مولانا حسنات احمد چشتی صاحب نے مدنی مرکز  فیضانِ مدینہ اسلام آباد کا وزٹ کیا۔ اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بھائی نے انہیں مدرسۃ المدینہ آن لائن اور دیگر شعبہ جات کا وزٹ کروایا اور تحائف پیش کئے۔ اس موقع پر انہوں نے بڑی مسرت کا اظہار کرتے ہوئےدعوت اسلامی کے اداروں میں اپنے عزیز و اقارب کو داخل کروانے کی نیت کا اظہار بھی کیا۔

مجلس رابطہ بالعلماء کے نگران مجلس ریجن ذمہ دار اور دیگر ذمہ داران نےحضرت مولانا مفتی ہدایت اللہ پسروری رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پُر انوار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی و دعائیں کیں۔ 


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کےتحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے مختلف علمائے کرام سے ملاقاتیں کیں۔ دورانِ ملاقات انہیں دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات(جامعۃالمدینہ، مدرسۃالمدینہ، مکتبۃالمدینہ العربیہ، مکتبۃالمدینہ، المدینۃالعلمیۃ، مدنی چینل و دیگر) اور دیگر مدنی کاموں سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے مدنی مرکز کا دورہ کرنے کی دعوت دی اور انہیں مکتبۃالمدینہ کی شائع کردہ کتب اور ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ تحفے میں پیش کیا۔ اس موقع پر علمائے کرام نے دعوتِ اسلامی کی دینی خدمات کے اعتراف میں مثبت تاثرات دیتے ہوئے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی صحت و سلامتی اور دعوتِ اسلامی کی شب و روز ترقی کے لئے دعائیں کیں۔ جن علمائے کرام سے ملاقاتوں کا سلسلہ ہوا ان کے اسمائے گرامی یہ ہیں:

٭مفتی ضمیر احمد ساجد صاحب ( مہتمم مرکزی دارلعلوم اسلام آباد) ٭مولانا محمد بشیر اعوان صاحب( مہتمم و خطیب نقشبندیہ رضویہ )٭مفتی سراج الدین صاحب ( خطیب جامع مسجد گلزار مدینہ) ٭مولانا قاری خورشید احمد ضیائی صاحب ( امام و مدرس جامع مسجد گلزار مدینہ) ٭ مولانا قاری فضل داد چشتی صاحب ( خطیب جامع مسجد مہریہ) ٭مولانا عبد الغفور ضیائی صاحب ( خطیب جامع مسجد حیدر کرار) ٭مولانا قاری مناز احمد چشتی صاحب (مدرس جامعہ رضویہ نقشبندیہ پنڈی) ٭مولانا محمد فہیم درانی صاحب (سینئر مدرس جامعہ رضویہ مظہرالاسلام فیصل آباد، امام و خطیب جامع مسجد نورانی فیصل آباد )٭مولانا ساجد محمود رضوی صاحب( مہتمم دارالعلوم غوثیہ جھنگ)٭مفتی عثمان پسروری صاحب (مہتمم جامعہ ہدایت القراٰن ملتان) ٭مولانا خالد رضوی صاحب( امام جامع مسجد توکلی فیصل آباد) ٭شیخ الحدیث مفتی محمد کریم بخش قادری صاحب (امام و خطیب جامع مسجد نظامیہ فیصل آباد) ٭مولانا مفتی محمد عظیم بندیالوی صاحب (مدرس و مفتی جامعہ نور الہدیٰ فاونڈیشن فیصل آباد )٭مولانا محمد عرفان بندیالوی صاحب (سینئر مدرس جامعہ نور الہدیٰ فاونڈیشن فیصل آباد)


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے  رکنِ کابینہ مسعود الحسن عطاری کے والد(مولانا عبدالحفیظ نقشبندی مرحوم) کے ایصالِ ثواب کے لئے 2 فروری2020ء بروز اتوار خیابانِ سید پنڈی میں اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں مفتی محمد سلیمان رضوی صاحب ٭مفتی وقاراحمدقادری صاحب ٭مولانا عارف محمود چشتی صاحب ٭مولانا محمد ارشد عطاری قادری صاحب ٭مولانا حافظ محمد بشارت نقشبندی صاحب ٭ مولانا نعیم افضل قادری صاحب ٭ مولانا قاری محمد صدام نعیمی صاحب ٭ سید ذوالفقار حسین شاہ صاحب ٭ مولانا رفاقت علی صاحب ٭مولاناسید عاطف شاہ صاحب ٭ مولانا سید انتظار حسین شاہ صاحب ٭ مولانامحمد عدنان بشیر صاحب ٭مولانا محمد سعد حمید چشتی صاحب ٭محمد اویس رضا عطاری صاحب ٭مولانا محمد صدیق سعدی صاحب ٭ مولانا غلام مصطفیٰ غوری صاحب ٭ مولانا محمد عمران حبیب ضیائی صاحب ٭مولانا قاری محمد شکیل قادری صاحب ٭مولانا فدا حسین الحسینی صاحب ٭ مولانا قاری امیر قادری صاحب ٭مفتی حبیب الرحمان نقشبندی صاحب ٭مولانا عارف محمود چشتی صاحب ٭ مولانا محمد رضوان قادری صاحب ٭مولانا حافظ محمد بشارت نقشبندی صاحب ٭ مولانا قاری محمد صدام نعیمی صاحب اور بڑی تعداد میں عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔ اس موقع پر مبلغ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان فرمایا۔


گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے  تحت ذمہ دار اسلامی بھائی نے موریشس میں مولانا مظفر حسین شاہ صاحب سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات دعوتِ اسلامی کے تحت موریشس میں ہونے والے مدنی کاموں کے حوالے سے معلومات فراہم کیں ۔ دعوتِ اسلامی کی موریشس میں خدمات سے متعلق جان کر شاہ صاحب نے بڑی مسرت کا اظہار فرمایا اور دعاؤں سے نوازا۔


دعوت اسلامی کی مجلس  رابطہ بالعلما نے پچھلے دنوں کئی علمائے کرام سے ملاقات کی، ان کی خدمت میں دعوت اسلامی کا ’’ماہنامہ فیضان مدینہ‘‘ تحفۃً پیش کیا اور مکتبۃ المدینہ کی جانب سے شائع کردہ کتاب ’’مختصر فتاویٰ‘‘ پیش کی۔ چند کے نام یہ ہیں:مولانا اشرف سعید صاحب، نائب مہتمم جامعہ امینیہ، فیصل آباد،مولانا خلیل الرحمان حسان صاحب، دارالعلوم امینیہ رضویہ،مولانا قاری غلام مصطفی غوری صاحب خطیب جامع مسجد عباسیہ نیو پھگواڑی روالپنڈی،مولانا بابر حسین ضیائی صاحب خطیب جامع مسجد محبوب الہی اسلام آباد،مولانا عتیق الرحمان صاحب ناظم دارلعلوم ضیاءالقران ، اسلام آباد،مولانا قاری اسلام حسین صاحب مدرس دارلعلوم حسنین کریمین روالپنڈی،قاری عادل محمود صاحب سے مدرس دارلعلوم غوثیہ مہریہ روالپنڈی،قاری محمد زبیر صاحب، مدرس دارلعلوم ضیاءالقران، امام جامع مسجد مدنی، روالپنڈی،محمد عرفان چٹھہ صاحب، ناظم اعلی جامعہ قادریہ رضویہ، فیصل آباد،قاری عصمت اللہ صاحب ، مدرس دارلعلوم ضیاءالقران، اسلام آباد،قاری سکندر حیات نکیالوی، مدرس دارلعلوم عباسیہ ،روالپنڈی،مولانا محمد عثمان قادری صاحب، امام و خطیب جامع مسجد چک28، امین پور بنگلہ روڈ ، فیصل آباد

مدنی مرکز فیضان مدینہ حیدرآباد میں تنظیم المدارس اہلسنت کے تحت تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں عاشقان رسول کے جامعات ومدارس کے پچاس سے زائد اساتذہ و مہتمم صاحبان نے شرکت کی، ان کی خیرخواہی کی گئی مزیدتحفے میں کتاب ’’مختصر فتاوی اہلِ سنت‘‘ اور ماہنامہ فیضان مدینہ پیش کئے گئے۔


گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت  نگران مجلس علم توقیت مولانا وسیم عطاری، نگران مجلس رابطہ بالعلماء حافظ محمد افضل مدنی ، ریجن فیصل آباد کے ذمہ دار اور رکن زون فیصل آباد زون کی مفتی محمد کاشف اقبال مدنی صاحب (دارالعلوم غوثیہ رضویہ مرکز اہلسنت ستیانہ فیصل آباد) ٭مولانا محمد بلال قادری صاحب (مدرس و ناظم دارالعلوم محمدیہ رضویہ ستیانہ) ٭ علامہ محمد سجاد فیضی صاحب (مدرس و ناظم تعلیمات دارالعلوم محمدیہ فیضیہ فیصل آباد)٭مولانا عمران فیضی صاحب( سینئر مدرس دارالعلوم محمدیہ فیضیہ تاندلیانوالا ضلع فیصل آباد) سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات انہیں دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات(جامعۃالمدینہ، مدرسۃالمدینہ، مکتبۃالمدینہ العربیہ، مکتبۃالمدینہ، المدینۃالعلمیۃ، مدنی چینل و دیگر) اور دیگر مدنی کاموں سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے مدنی مرکز کا دورہ کرنے کی دعوت دی اور انہیں مکتبۃالمدینہ کی شائع کردہ کتب اور ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ تحفے میں پیش کئے ۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کےتحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے مختلف علمائے کرام سے ملاقاتیں کیں۔ دورانِ ملاقات انہیں دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات(جامعۃالمدینہ، مدرسۃالمدینہ، مکتبۃالمدینہ العربیہ، مکتبۃالمدینہ، المدینۃالعلمیۃ، مدنی چینل و دیگر) اور دیگر مدنی کاموں سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے مدنی مرکز کا دورہ کرنے کی دعوت دی اور انہیں مکتبۃالمدینہ کی شائع کردہ کتب اور ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ تحفے میں پیش کئے ۔ اس موقع پر علمائے کرام نے دعوتِ اسلامی کی دینی خدمات کے اعتراف میں مثبت تاثرات دیئے اور امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی صحت و سلامتی اور دعوتِ اسلامی کی شب و روز ترقی کے لئے دعائیں بھی کیں۔ جن علمائے کرام سے ملاقاتوں کا سلسلہ ہوا ان کے اسمائے گرامی یہ ہیں:

اسلام آباد :٭مولانا قاری غلام یاسین نقشبندی صاحب خطیب مرکزی جامع مسجد شیر ربانی اسلام آباد ٭مولانا ریاض اکبر الخیری خطیب جامع مسجد شفیع المذنبین اسلام آباد ٭مولانا اظہر محمود قادری مدرس دارالعلوم قمر الاسلام اسلام آباد ٭مولانا محمدمنظوراحمدفیضی قادری صاحب خطیب جامع مسجد محمدمصطفیٰ سعدی ٹاؤن٭ مولانا سجادالرحمٰن سیالوی صاحب خطیب بحریہ ٹاؤن٭ مولانا سید امداد حسین ترمذی ناظم دارالاقامہ و مدرس جامعہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف٭مولانا ساجد محمود ضیائی مدرس دارالعلوم ضیاء القراٰن خطیب جامع مسجد غوثیہ اسلام آباد٭مولانا سید افتخار حسین شاہ صاحب خطیب سائیں مرچو دربار اسلام آباد ٭مولانا عبد الوحید قادری خطیب جامع مسجد انوار مصطفیٰ اسلام ٭مولاناحافظ محمد بلال نعیمی صاحب جامع مسجدودارالعلوم نعیمیہ رضویہ گولڑہ موڑ اسلام آباد ٭ مولانا پروفیسر محمد فیض الحسن علوی صاحب خطیب جامع مسجدحیدری اسلام آباد٭مفتی اقبال نعیمی مہتمم جامعہ نعیمہ رضویہ٭حافظ بلال نعیمی گولڑہ موڑخطیب٭مفتی نوید رضوی ٭مفتی ماجد نواز مدرس دارالعلوم اسلام آباد٭رفاقت جلالی اسلام آبادI-8ناظم اعلیٰ٭ادریس چشتی ٭مفتی فضل الرحمان قادری مدرس جنیدیہ غفوریہ٭مفتی فاروق خان مہتمم جامعہ جنیدیہ غفوریہ اسلام آباد٭مولانا احسان الحق قریشی مدرس جامع مسجد سیدنا حسن رضی اللہ عنہ ٭مولانا واجد حسین چشتی مدرس جامعہ محمدیہ غوثیہ فخرالسادات مسجد اسلام آباد٭مولانا انس قریشی مدرس جامعہ محمدیہ غوثیہ فخرالسادات مسجد اسلام آباد٭مولانا عاصم قریشی مہتمم جامعہ محمدیہ غوثیہ فخرالسادات مسجد اسلام آباد٭مولانا محمدارسلان جلالی مہتمم ادارہ گلشن مصطفیٰ اسلام آباد٭مولانا محمد ایوب جلالی مدرس ادارہ گلشن مصطفیٰ اسلام آباد٭مولانا محمد شکیل قادری رضوی خطیب جامع مسجد فیضان قطب مدینہ ٭مولانا سید جمیل شاہ خطیب جامع مسجد غوثیہ رضویہ٭مولانا غلام مرتضیٰ چشتی مدرس دارالعلوم محمدیہ غوثیہ٭مولانامحمد ظہور الاسلام مدرس جامعہ اسلامیہ نظیریہ٭مولانا قاری سراج الدین مستالوی خطیب جامع مسجد رحمانیہ غوثیہ جی/10٭مولانا محمد مبشر قادری خطیب جامع مسجد انوار الخیر٭مولانا محمد شکیل قادری عالمِ دین ٭مولانا قاری محمد رستم چشتی خطیب جامع مسجد جیلانیہ٭مولانا سید مہر علی شاہ صاحب خطیب جامع مسجد نور حنفیہ٭مولانا قاری محمد عثمان قادری مدرس جامع مسجد الصدیق٭مولانا قاری محمد اسلم نقشبندی خطیب جامع مسجد البدر ثانی ٭مولانا قاری محمد امیر چشتی خطیب جامع مسجد محمدیہ رضویہ٭مولانا سید امداد حسین ترمذی مدرس جامعہ غوثیہ مہریہ٭مولانا قاری سجاد الرحمن سیالوی خطیب جامع مسجد بحریہ ٹاؤن٭مولانا محمد منظور احمد فیض خطیب جامع مسجد محمد مصطفیٰ٭مولانا قاری غلام یاسین نوشبندی خطیب جامع مسجد شیر ربانی٭مولانا قاری ریاض اکبر الخیری خطیب جامع مسجدشفیع المذنبین٭مولانا قاری اظہر محمود قادری مدرس دارلعلوم قمر الاسلام٭علامہ مولانا پروفیسر عبد الغفور نجم خطیب جامع مسجد الرحمان٭مولانا غلام بابر حسین ضیائی خطیب جامع مسجد محبوب الٰہی٭مولانا قاری عتیق الرحمان ناظم دارالعلوم ضیاء القران٭قاری عصمت اللہ مدرس دارالعلوم ضیاء القران٭مولانا قاری محمد احسان قادر نعیمی خطیب جامع مسجد حیدری رضوی٭مولانا قاری زاہد نعیمی خطیب جامع مسجد صدیق اکبر٭مولانا قاری ریحان مسعود خطیب جامع مسجد علیمیہ٭مولانا قاری جنید بغدادی مدرس دارالعلوم جامعہ نعیمیہ٭مولانا قاری جمیل مدرس دارالعلوم جامعہ نعیمیہ٭مولانا قاری معروف نقشبندی خطیب جامع مسجد ذوالنورین راولپنڈی:٭مولانا عزیز الدین کوکب خطیب جامع مسجد مدنی٭علامہ مولانا صدیق سعدی خطیب،بانی و مدرس جامع مسجد و دارلعلوم انوار رضا٭شیخ الحدیث والتفسیر مفتی محمد سلیمان رضوی جامع مسجد مدنی٭امام صاحب لوہاراں گلی امام صاحب جامع مسجد پراچگان٭مولانا صدیق سیالوی خطیب جامع مسجد قبا٭مولانامحمد سید ساجد حسین شاہ٭مولانا محمد اقبال ضیائی خطیب جامع مسجد قادریہ٭مولانا محمد عنایت الرحمان٭مولانا محمد مہر علی چشتی٭مولانا قاری محمد امجد ہزاروی خطیب جامع مسجد محمدی٭مفتی وقار احمد قادری خطیب جامع مسجد الفیصل٭قاری سکندر حیات مدرس دارالعلوم عباسیہ٭قاری محمد زبیر مدرس دارالعلوم ضیاء القران٭مولانا قاری عادل محمود مدرس دارالعلوم غوثیہ مہریہ ٭مولانا قاری اسلام حسین مدرس دارالعلوم حسنین کریمین٭مولانا قاری غلام مصطفیٰ غوری خطیب جامع مسجد عباسیہ نیو پھگواڑی اٹک حسن ابدال:٭مولانا سید فیض الامین شاہ مدرس مرکزی دارالعلوم فیض القراٰن ٭مولانا محمد افضل منیر شیخ الحدیث مرکزی دارالعلوم فیض القراٰن ٭مولانا محمد جہانگیر قادری مدرس مرکزی دارالعلوم فیض القراٰن ٭مولانا محمد وقارہزاروی ناظم اعلیٰ مرکزی دارالعلوم فیض القراٰن ٭ مفتی محمد گل شہزاد نقشبندی ہزاروی شیخ الحدیث مرکزی دارالعلوم فیض القراٰن ٭مولانا سجاد الرحمان چشتی خطیب غو ثیہ مسجد۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کےتحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے مختلف علمائے کرام سے ملاقاتیں کیں۔ دورانِ ملاقات انہیں دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات اور اس کے مدنی کاموں سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے مدنی مرکز کا دورہ کرنے کی دعوت دی اور انہیں مکتبۃالمدینہ کی شائع کردہ کتب اور ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ تحفے میں پیش کئے ۔ اس موقع پر علمائے کرام نے دعوتِ اسلامی کی دینی خدمات کے اعتراف میں مثبت تاثرات دیئے اور امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی صحت و سلامتی اور دعوتِ اسلامی کی شب و روز ترقی کے لئے دعائیں بھی کیں۔ جن علمائے کرام سے ملاقاتوں کا سلسلہ ہوا ان کے اسمائے گرامی یہ ہیں:

مولانا قاری محمد احسان قادر نعیمی صاحب ( خطیب جامع مسجد حیدری رضوی اسلام آباد) ٭مولانا معروف نقشبندی صاحب ( خطیب جامع مسجد زوالنورین اسلام آباد) ٭مولانا قاری محمد زاہد نعیمی صاحب (خطیب جامع مسجد صدیق اکبر اسلام آباد) ٭مولانا ریحان مسعود صاحب (خطیب جامع مسجد علیمیہ اسلام آباد) ٭مولانا محمد جمیل صاحب (مدرس دارلعلوم جامعہ نعیمیہ اسلام آباد) ٭مولانا جنید بغدادی صاحب (مدرس دارلعلوم جامعہ نعیمیہ اسلام آباد) ٭حضرت علامہ مولانا پروفیسر عبد الغفور نجم صاحب ( خطیب جامع مسجد الرحمان) ٭حضرت علامہ مولانا مفتی وقار احمد صاحب (خطیب جامع مسجد الفیصل راولپنڈی) ٭ مولانا محمد امجد ہزاروی صاحب ( خطیب جامع مسجد محمدی راولپنڈی)۔


25جنوری 2020ء کو دعوت اسلامی کی مجلس توقیت کے نگران محمد وسیم عطاری نے نگرانِ مجلس رابطہ بالعلماء محمد افضل مدنی اور ریجن ذمّہ دار فیصل آباد کے ہمراہ سرگودھا کابینہ میں مختلف جامعات اہلِ سنّت کا دورہ کیا جہاں طلبۂ کرام کے درمیان سنّتوں بھرے بیانات کئے اور مختلف علمائے کرام سے ملاقاتیں کیں۔ مولانا وسیم عطاری نے علمائے کرام کو مجلس توقیت کا تعارف پیش کیا اور ماہِ شعبان المعظم 1441ھ میں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ہونے والے علمِ توقیت کورس میں طلبۂ کرام کو شرکت کروانے کی دعوت دی۔ چند علمائے کرام کے نام یہ ہیں:قاضی نگاہِ مصطفیٰ صاحب، شیخ الحدیث مفتی محمد رشید احمد تونسوی صاحب (رئیس الافتاء مدنیہ غوثیہ)، مولانا عبد اللہ سعیدہاشمی صاحب، دارالافتاء اہلِ سنّت دعوت اسلامی کے مفتی مبشرعطاری مدنی صاحب، مولاناسخاوت عطاری مدنی صاحب، مولانامفتی محمد فراز عطاری مدنی صاحب، مولانااکرم ازہری صاحب (دارالعلوم محمدیہ غوثیہ نواب کالونی سرگودھا)، مولاناآصف ضیاء صاحب، مولانا منظور صاحب، مولانامفتی اکرام الحق سیالوی صاحب (مہتمم جامعہ غوثیہ مہریہ منیرالاسلام)، مولاناظہوراحمدسیالوی صاحب، مولاناآصف ترابی صاحب، مولاناضیاءالرحمن صاحب، صاحبزادہ غلام محی الدین قادری صاحب،مولانامفتی نویدالحسن صاحب، مولانا ثمر عباس عطاری قادری۔