گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے تحت  راولپنڈی / اسلام آباد زون میں واقع جامع مسجدفاطمہ زہراکے خطیب مولانا مفتی راشد ایوب صاحب سے ملاقات ہوئی ،دعوت ِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا،مکتبۃ المدینہ کی کتب تحفہ میں پیش کیں نیز فیضان ِ مدینہ اسلام آباد کے وزٹ کی دعوت دی ۔