گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے تحت  راولپنڈی / اسلام آباد زون میں واقع جامع مسجد ضیائیہ اللہ والی کے امام و مدرس حافظ فواد احمد صاحب سے ملاقات کی،ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی اورانہیں ماہنامہ فیضان مدینہ تحفہ میں پیش کیا۔