20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکنِ شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی کی بستی ملوک ملتان شریف میں صوفی احمد علی سے ملاقات
Thu, 6 Feb , 2020
4 years ago
گزشتہ دنوں رکنِ شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد
شاہد عطاری مدنی نے بستی ملوک ملتان شریف
میں صوفی احمد علی سے ملاقات کی۔ رکنِ شوریٰ نے انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف
پیش کیا اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔ یا د رہے گزشتہ دنوں
رکنِ شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری
مدنی ملتان کےسفر پر تھے۔ اس دوران انہوں
نے مختلف اداروں کا دورہ فرمایا اور ذمہ داران و شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔