20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے
تحت بدین کے دو دینی اداروں میں حاضری ہوئی ،مہتمم مدرسہ صبغۃ
العلوم مولانا احمد کھوسو اورمفتی محمد داؤد نعیمی اور مظہر العلوم کے ناظم صاحب
مولانا محمد بخش نعیمی صاحب سے ملاقات ہوئی ، ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی اور دعوت ِ اسلامی کے تحت ہونے والے علم التوقیت کورس کے بارے میں آگاہ کیا۔