20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء اور مزارات
اولیاء کے ذمہ داران جنوبی پنجاب ضلع راجن میں واقع استاذ العلماءحضرت مولانا امام
بخش فریدی جام پوری رحمۃ اللہ علیہ کے مزار شریف پر حاضری دی اور ایصالِ ثواب کے
فاتحہ خوانی کا سلسلہ ہوا ۔
آپ رحمۃ اللہ علیہ صوفی عالم، صاحب تصنیف اور بہترین
عالم تھے ۔ آپ رحمۃ
اللہ علیہ نے بذریعہ ڈاک اعلیٰ
حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے سوالات کرکے استفادہ کیا۔24 جماد الاخریٰ 1354ھ کو اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔