دعوت اسلامی کے مجلس رابطہ بالعلماکے ذمہ داران
نے مختلف جامعات (جامعہ قادریہ رضویہ
فیصل آباد، جامعہ رضویہ مظہرالاسلام شاہ کوٹ، جامعہ صدیقیہ شاہ جمالیہ ، جامعہ الفرقان، دارلعلوم انوار رضا) اور مختلف
شہروں میں علمائے کرام سے ملاقاتیں کیں ۔ ذمہ داران نے انہیں دعوت اسلامی کا تعارف
پیش کیا اور شعبان المعظم 1441 ھ میں ہونے والے علم توقیت
کورس میں اپنے طلبہ ساتھ شرکت کرنے کی دعوت دی۔ ذمہ داران نے علمائے کرام کو کتاب فیضانِ نماز، ماہنامہ فیضانِ مدینہ اور
مختصر فتاویٰ اہل سنت تحفے میں دی۔ علمائے کرام کے نام یہ ہیں:
مولانا محمد ربیل نقشبندی صاحب (جامعہ رضویہ مظہرالاسلام شاہ کوٹ)، مولانا محمد عاطف نقشبندی صاحب (مدرس جامعہ رضویہ مظہرالاسلام شاہ کوٹ)، مولانا محمد
عباد نقشبندی صاحب (مدرس
جامعہ رضویہ مظہرالاسلام شاہ کوٹ)، فخر الدین شاہ جمالی صاحب (مہتمم جامعہ صدیقیہ شاہ جمالیہ بستی احمدانی ڈیرہ غازی خان )،
مفتی یارمحمد خان (مہتمم جامعہ
الفرقان و اکیڈمی اینڈ ویلفئیر سوسائٹی)، مفتی محمد سلیم چشتی صاحب (ناظم
جامعہ الفرقان)، مولانا قاری عمر
فاروق صاحب (خطیب جامع مسجد سیدنا
ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ راولپنڈی)، مولانا محمد قاسم صاحب (خطیب جامع مسجد فردوسیہ)، حافظ محمد طارق ضیائی صاحب (امام و مدرس جامع مسجد ابو بکر صدیق رضی
اللہ عنہ)، قاری عبد الرزاق صاحب (دارلعلوم انوار رضا)، مولانا قاری عمران قریشی صاحب (خطیب روالپنڈی)، مفتی چمن زمان صاحب (مہتمم جامعۃ العین)، قاری ابرار حسین صاحب (راولپنڈی)