20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دارالعلوم انوار رضا کو دعوت اسلامی
کے سپرد کردیا گیاجس کو مزید خوبصورت بنانے کے لئے تعمیراتی کام کا آغاز ہوچکا ہے۔
تعمیراتی کام کا افتتاح دارالعلوم انوار رضاکے بانی ومہتمم شیخ الحدیث والتفسیر رئیس المناطقہ مفتی محمد سلیمان رضوی
صاحب نے اپنے دست مبارک سے کیا۔اس موقع پر
مولانا محمد نوید مدنی صاحب، مولانا محمد قاسم صاحب، مولانا عبد الرزاق، رابطہ
بالعلماء کے رکن کابینہ اور جامعہ کے سینئر طلبہ بھی موجود تھے۔