20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ بالعلما کے تحت راولپنڈی اسلام آباد زون کے ذمہ داران کا اجلاس
Wed, 19 Feb , 2020
4 years ago
دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے تحت گزشتہ دنوں راولپنڈی اسلام آباد
زون کے ذمہ داران کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر نگران ِمجلس رابطہ بالعلماءپاکستان محمد
افضل عطاری مدنی نے ذمہ داران کی تربیت فرمائی اور مختلف امور( ذمہ داران
کا تقرر،جامعات اہل سنت میں مدنی کام ،مدنی انعامات کانفاذ،ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
میں شرکت ،قافلوں میں سفر، عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں مجلس علمِ توقیت کے
تحت ہونے والے 10 دن کے علم توقیت کورس میں شرکت کی ترغیب، نگرانِ شوریٰ مولانا
عمران عطاری کے اسلام آباد شیڈول کی
تشہیر نیز علماءِ اہل سنت سے ملاقات وطلبہ
میں بیان) زیرِ بحث رہے ۔