مرزاپور اور فیض آباد میں
دومقامات پر بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام21مئی2020ء کو ہند کے شہر مرزاپور اور فیض آباد میں دومقامات پر بذریعہ کال مدنی
انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی
بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے میں آگاہی
فراہم کرتےہوئے مدنی انعامات پر عمل کرنے اور مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب
دلائی۔

الحمدللہ عزوجل رمضان کریم کے با برکت لمحات میں ، مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے، نیک بنانے، خوف
خداو عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی لازوال دولت دلانے کے عظیم
جذبے کے تحت شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کے عطا
کردہ اسلامی بہنوں کے63 مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے
جذبے کے تحت 20 مئی2020ء کو خلیجی ملک میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں11 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کوعاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکےزیراہتمام18 مئی2020ء سےبحرین میں
تین دن پر مشتمل " ماہِ رمضان بخشش کا سامان کورس" کا آغاز ہوا
جس میں کم و بیش15اسلامی بہنیں شرکت کرہی
ہیں۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو لیلۃ
القدر کسے کہتے ہیں؟علاماتِ شب لیلۃ القدر، لیلۃ القدر کی دعا، صلوۃالتسبیح کی ادائیگی، آخری عشرہ کا اعتکاف، الوداع ماہ رمضان، صدقہ فطر کی مقدار، قراٰن کی رو سے عید کے دن خوشی کا اظہار کرنا کیسا؟،
لیلۃ الجائزہ (انعام کی رات کیا؟) عید کے دن کا انمول وظیفہ، شش روزں کی فضیلت وغیرہ سیکھنے
کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔
مجلس مدنی انعامات کے تحت24رمضان
المبارک کو بیرون ممالک میں مختلف مدنی کاموں کا سلسلہ

الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ24رمضان المبارک1441ھ کوبیرون ممالک میں
کجھور روٹی سے 4ہزار135اسلامی بہنوں نے سحری کی
سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 3ہزار783 اسلامی بہنوں نے
سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی10ہزار612
اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے دو سپارے کی80اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
1200 درودپاک 11ہزار888 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
7ہزار69اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب
بنائی۔
ماہ قفل مدینہ منانے کی3ہزار336 اسلامی بہنوں نے
ترکیب بنائی
ماہ مدنی انعامات منانے کی8ہزار753 اسلامی بہنوں
نے ترکیب بنائی۔
12 منٹ مطالعہ کی1ہزار69 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔
نفل روزوں کی نیتیں323 اسلامی بہنوں نے کی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:
عالمی مجلس کی اراکین اور مجلس بیرون
ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 18 مئی2020ء کو عالمی
مجلس کی اراکین اور مجلس بیرون ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس
ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں میں درپیش مسائل کے حل
بیان کئے نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے اہداف دئیے۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام17مئی2020ء بروز اتوارمدنی
ریجن کے ملکوں کی بڑی سطح کی ذمہ داراسلامی
بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے دعوت اسلامی کے اہم نکات پر ان کی تربیت کی نیز مدنی
کاموں کو مزید بڑھانے اور سالانہ ڈونیشن کے لئے زیادہ سے زیادہ کوششیں کرنے کی
ترغیب دلائی۔
مجلس مدنی انعامات کے تحت23رمضان
المبارک کو بیرون ممالک میں مختلف مدنی کاموں کا سلسلہ

الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ23رمضان المبارک1441ھ کوبیرون ممالک میں
کجھور روٹی سے 4ہزار424اسلامی بہنوں نے سحری کی
سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 3ہزار941 اسلامی بہنوں نے
سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی11ہزار282
اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے دو سپارے کی142اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
1200 درودپاک 13ہزار880 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
2400 درودپاک 27 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
7ہزار354اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب
بنائی۔
ماہ قفل مدینہ منانے کی3ہزار495 اسلامی بہنوں نے
ترکیب بنائی
ماہ مدنی انعامات منانے کی8ہزار516 اسلامی بہنوں
نے ترکیب بنائی۔
12 منٹ مطالعہ کی 632 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔
نفل روزوں کی نیتیں66 اسلامی بہنوں نے کی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکےزیراہتمام17 مئی2020ء سے کویت میں
تین دن پر مشتمل " ماہِ رمضان بخشش کا سامان کورس" کا آغاز ہوا
جس میں کم و بیش20اسلامی بہنیں شرکت کرہی
ہیں۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو لیلۃ
القدر کسے کہتے ہیں؟علاماتِ شب لیلۃ القدر، لیلۃ القدر کی دعا، صلوۃالتسبیح کی ادائیگی، آخری عشرہ کا اعتکاف، الوداع ماہ رمضان، صدقہ فطر کی مقدار، قراٰن کی رو سے عید کے دن خوشی کا اظہار کرنا کیسا؟،
لیلۃ الجائزہ (انعام کی رات کیا؟) عید کے دن کا انمول وظیفہ، شش روزں کی فضیلت وغیرہ سیکھنے
کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔
عرب شریف میں تین دن پر مشتمل
" ماہِ رمضان بخشش کا سامان کورس" کا سلسلہ

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکےزیراہتمام17 مئی2020ء سے عرب شریف
میں تین دن پر مشتمل " ماہِ رمضان بخشش کا سامان کورس" کا آغاز
ہوا جس میں کم و بیش62اسلامی بہنیں شرکت
کرہی ہیں۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو لیلۃ القدر کسے کہتے ہیں؟علاماتِ شب لیلۃ القدر، لیلۃ القدر کی دعا، صلوۃالتسبیح کی ادائیگی، آخری عشرہ کا اعتکاف، الوداع ماہ رمضان، صدقہ فطر کی مقدار، قراٰن کی رو سے عید کے دن خوشی کا اظہار کرنا کیسا؟،
لیلۃ الجائزہ (انعام کی رات کیا؟) عید کے دن کا انمول وظیفہ، شش روزں کی فضیلت وغیرہ سیکھنے
کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔
مجلس مدنی انعامات کے تحت22رمضان
المبارک کوبیرون ممالک میں مختلف مدنی کاموں کا سلسلہ

الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ22رمضان المبارک1441ھ کوبیرون ممالک میں
کجھور روٹی سے 4ہزار364اسلامی بہنوں نے سحری کی
سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 7ہزار738 اسلامی بہنوں نے
سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی11ہزار592
اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے دو سپارے کی103اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
1200 درودپاک 8ہزار900 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
7ہزار334اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب
بنائی۔
ماہ قفل مدینہ منانے کی2ہزار462 اسلامی بہنوں نے
ترکیب بنائی
ماہ مدنی انعامات منانے کی7ہزار562 اسلامی بہنوں
نے ترکیب بنائی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:
مجلس مدنی انعامات کے تحت21رمضان المبارک کوبیرون ممالک
میں مختلف مدنی کاموں کا سلسلہ

الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ21رمضان
المبارک1441ھ کو بیرون ممالک میں
کجھور روٹی سے 4ہزار199
اسلامی بہنوں نے سحری کی سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 3ہزار491 اسلامی بہنوں نے سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی11ہزار282 اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے دو سپارے کی83اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
1200 درودپاک 8ہزار90 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
6ہزار765اسلامی بہنوں نے
گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔
ماہ قفل مدینہ منانے کی 2ہزار699 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی
ماہ مدنی انعامات منانے کی5ہزار157 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر اہتمام یکم رمضان المبارک 1441 ھ سے سینٹرل ایشیا ریجن میں20 دن پر مشتمل آن لائن
"فیضانِ تلاوتِ قراٰن کورس " کا انعقاد کیا گیا جس میں 6اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کورس میں شریک
اسلامی بہنوں کو روزانہ ڈیڑھ پارہ سنانے کے ساتھ ساتھ قراٰنی واقعات، صراطالجنان
سے منتحب آیات کی تفسیراور رمضان المبارک میں پڑھے جانے والے مخصوص اذکار و دعائیں
کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی۔