اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت 16جون 2020ء کو ہند ممبئی ریجن   کے شہر ناگپورکے مقامی مدرسے میں 05دن پر مشتمل کورس ” کفن دفن “ کا اختتام ہواجس میں 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں نے اپنے اچھے تاثرات کا اظہار کیا اور دیگر کورسز کرنے کی نیتیں کیں۔