اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت 25 جون 2020ء کو آسٹریلیا ریجن کے ملک نیوزی لینڈ  کے مقامی مدرسے میں 03دن پر مشتمل کورس تربیت ِ اولاد کا اختتام ہواجس میں 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں نے اپنے اچھے تاثرات کا اظہار کیا اور دیگر کورسز کرنے کی نیتیں کیں۔