دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام عرب شریف  میں ڈیلی کلاسز کا سلسلہ جاری ہے ۔ اب تک کی رپورٹ کے مطابق تقریباً14 درجات لگائے جارہے ہیں جن میں کم و بیش 112 اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔ان کلاسز میں فقہ حنفی کے بنیادی مسائل( وضو، غسل، نماز وغیرہ کے مسائل ) بیان کئےجارہے ہیں۔