دعوت اسلامی کے تحت ملک و بیرون ملک میں جہاں اسلامی بھائیوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا جاتا ہے وہیں اسلامی بہنوں کے بھی ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا سلسلہ ہوتا ہے۔موجودہ حالات میں نیٹ اور کال کے ذریعے اجتماعات کا سلسلہ ہے۔

اس ہفتے ملنے والی رپورٹ کے مطابق سینٹرل افریقہ میں ہونے والے ہفتہ وار اجتماعات کی تفصیلات درج ذیل ہے:

ملک کینیا میں دو مقامات پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقدکئے گئےجن میں تقریباً30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔