عرب شریف میں شعبہ مدنی انعامات کی
ذمہ داراسلامی بہنوں کا ماہانہ اجلاس

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام
17جون 2020بروزبدھ عرب شریف میں شعبہ مدنی انعامات کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں عرب شریف شعبہ مدنی انعامات
نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے
حوصلہ افزائی کی اور کارکردگی کو مزید بہتر اور احسن انداز سے کرنے کا ذہن دیا نیز مدنی انعامات اجتماع منعقد کرنے اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔
اراکین عالمی مجلس اور مجلس بیرون ملک کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
اسکائپ اجلاس

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام15 جون 2020ء کو اراکین عالمی مجلس اور مجلس بیرون ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں ملک اور بیرون ملک سے 25اراکین نے بذریعہ اسکائپ
شرکت کی۔ عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی
بہن نے دعوت اسلامی کے کام لاک ڈاؤن کے ایام
میں مزید کس طرح بڑھائے جائیں نیزاجیر اسلامی بہنوں سے کس طرح کام لیا جائے اس پر تبادلہ خیال کیا،
مزید یہ کہ عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی
بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی مختلف امور پر تربیت بھی کی۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام15 جون کو ہند کے شہر بنگلور میں اور16
جون 2020ء کو کامٹی
اور تھانہ میں اسکائپ اور کال کے
ذریعے مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا
گیا جن میں تقریبا95 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغاتِ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات
کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے میں معلومات
فراہم کرتے ہوئے مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال بڑھانے اور اس پر استقامت پانے
کا ذہن دیا۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 16 جون 2020ء کو بحرین چشتی کا بینہ میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں تقریبا 31 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے
سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے ذریعے
نیک اعمال بڑھانے اور اس پر استقامت پانے کا ذہن دیا نیزروزانہ محاسبہ کرنے اور
رسالہ جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔
مجلس کفن دفن کے زیر ِ اہتمام اجمیر ریجن میں کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا
بذریعہ اسکائپ اجلاس

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر ِ اہتمام 16 جون2020ء کوہند کے اجمیر ریجن میں کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا
بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا۔ اجمیر ریجن کفن
دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو بڑھانے، زیادہ سے زیادہ
تربیتی اجتماعات منعقد کرنے اور غسّالہ ٹیسٹ کروانے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 14 جون 2020ء کو کویت کے ڈویژن فروانیہ میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں تقریبا 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو کروناوائرس
اور دیگر وباؤں سےبچنے کا طریقہ اور اورادو وظائف بتاتےہوے علم دین حاصل کرنے کاذہن دیا، ہر ہفتے امیر اہل
سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی
جانب سے ملنے والا رسالہ پڑھنے کی ترغیب دلائی اور ہر ہفتے نئی اسلامی بہنوں کو
اجتماع میں شرکت کروانے کا بھی ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام مدنی ریجن کے ممالک کی بڑی سطح
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس
میں مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ماہانہ کاکردگی وقت پر جمع کروانے پر حوصلہ
افزائی کی نیز ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ کرنے ، سالانہ ڈونیشن فائنل کاکردگی
بتائی گئی تاریخ پر جمع کروانے اورمجلس مدنی انعامات کے تحت روز کے مدنی کام
کارکردگی بتا ئے گئے طریقۂ کار کے مطابق
ہر جمعرات کو جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔
مدنی ریجن بحرین چشتی کابینہ میں
دوسطحوں کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں مدنی ریجن بحرین چشتی کابینہ میں دوسطحوں کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ
نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ماہنامہ فیضان مدینہ
کا مطالعہ کرنے، کارکردگی وقت پر دینے اور
روزانہ کے مدنی کام کرنے کی ترغیب دلائی۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی
بہن کا مدنی ریجن نگران اسلامی بہن
کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ پر اجلاس

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام13 جون 2020ء بروز
ہفتہ عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا مدنی ریجن نگران اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ پر اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ
لیتے ہوئے تربیت کی اور جارڈن کی اسلامی بہنوں سے بات کروائی جنہیں چند سالوں قبل اسلام قبول کرنے کا شرف ملا،اُن سے ون ڈے سیشن میں بیان کرنے اور پاکستان فیملیز میں سے کم از کم پانچ اسلامی
بہنوں سے ملاقات کا ذہن دیا ۔
بنگلہ دیش ریجن کے شہر
چٹاگونگ نارتھ زون میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس

اسلامی بہنوں کی مجلس
کفن دفن کے زیر ِ اہتمام پچھلے دنوں بنگلہ دیش ریجن کے شہر چٹاگونگ نارتھ زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں انواراہ کابینہ کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور
ان کی تربیت کی گئی نیز وقت پر کارکردگی دینےاورغسّالہ ٹیسٹ دینے کی ترغیب دلائی۔
بنگلہ دیش میں تین مقامات پر” اپنی نماز درست کیجئے کورس “کا آن لائن سلسلہ
جاری

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے
زیر ِ اہتمام 12 جون 2020ء کو بنگلہ دیش میں تین مقامات پر 30دن پر مشتمل” اپنی
نماز درست کیجئے کورس “کا آن لائن آغاز ہوا جن میں کم و بیش 30اسلامی بہنیں
شرکت کررہی ہیں ۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو فقہ جس میں نماز کے اہم شرعی مسائل، نماز کے اوقات کا بیان ، نماز کاعملی طریقہ، قضا ء نما ز وں کا طریقہ،
مسا فر کی نماز کے احکام اوراس کے علاوہ دارالافتاء اہل سنت کے مفتیانِ کرام کے
نماز کے مسا ئل پرمشتمل مختلف معلوماتی وڈیو کلپس وغیرہ سے متعلق معلومات فراہم کی
جارہی ہیں۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام12 جون 2020ء بروز جمعہ سینٹرل افریقہ ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہواجس میں سینٹرل افریقہ کی ریجن نگران اسلامی بہن و ملک نگران اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے
اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور سینٹرل افریقہ کی ذمہ دار اسلامی بہنیں جو مدنی کام کرتی ہیں اُن کے سفری اخراجات کیا ہوں اس پر مشاورت ہوئی۔