لاک ڈاؤن کی تعطیلات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے ،نیک بنانے ،خوف خدا و  عشق مصطفےٰ ﷺکی لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبے کے تحت شیخ طریقت، امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ 63 مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں عرب شریف عطاری کابینہ میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع ِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال بڑھانے اور اس پر استقامت پانے کا ذہن دیا نیز روزانہ محاسبہ کرنے کی ترغیب بھی دلائی۔


ماہِ جون 2020ء سے دعوت اسلامی کی مجلس آن لائن شارٹ کورسز کے تحت بیرون ملک کے بچوں کے لئے ”بیسکس آف اسلام“ کورس جاری ہے ۔ اس کورس کی مدت سات دن جبکہ دورانیہ ایک گھنٹہ 12 منٹس ہے۔

والدین سےدرخواست ہے کہ اپنے بچوں کو اس کورس میں ضرور بالضرور داخلہ کروائیں۔

آن لائن شارٹ کورسز میں ایڈمیشن کے لئےاپنی ذمہ دارکے ذریعے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ (صرف بیرون ملک کے لئے)

admission.onlinecourses@gmail.com


ماہِ جون 2020ء سے دعوت اسلامی کی مجلس آن لائن شارٹ کورسز کے تحت بیرون ملک کے تمام اسلامی بہنوں کے لئے ”اپنی نماز درست کیجئے“ کورس جاری ہے ۔ اس کورس کی مدت 12 دن جبکہ دورانیہ ایک گھنٹہ 12 منٹس ہے۔

بیرون ملک کی تمام اسلامی بہنوں سے درخواست ہے کہ اس کورس میں داخلہ لیکر اپنی نماز درست کریں اور آخرت میں نجات کا ذریعہ بنائیں۔

آن لائن شارٹ کورسز میں ایڈمیشن کے لئےاپنی ذمہ دارکے ذریعے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ (صرف بیرون ملک کے لئے)

admission.onlinecourses@gmail.com


دعوت اسلامی کی مجلس آن لائن شارٹ کورسز کے تحت یکم جولائی 2020ء سے بیرون ملک کے بچوں  کے لئے ”اسلام کی بنیادی باتیں کورس “شروع ہونے جارہا ہے ۔ اس کورس کی مدت 30 دن جبکہ دورانیہ ایک گھنٹہ ہوگا۔

والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو اس کورس میں ضرور باالضرور داخلہ کروائیں۔

آن لائن شارٹ کورسز میں ایڈمیشن کے لئےاپنی ذمہ دارکے ذریعے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ (صرف بیرون ملک کے لئے)

admission.onlinecourses@gmail.com


دعوت اسلامی کی مجلس آن لائن شارٹ کورسز کے تحت یکم جولائی 2020ء سے بیرون ملک کی تمام اسلامی بہنوں کے لئے ”سورہ رحمٰن تفسیر کورس “شروع ہونے جارہا ہے ۔ اس کورس کی مدت پانچ دن جبکہ دورانیہ ایک گھنٹہ12 منٹس ہوگا۔

بیرون ملک کی تمام اسلامی بہنوں سے اس کورس میں شرکت کرنے کی درخواست ہے۔

آن لائن شارٹ کورسز میں ایڈمیشن کے لئےاپنی ذمہ دارکے ذریعے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ (صرف بیرون ملک کے لئے)

admission.onlinecourses@gmail.com


دعوت اسلامی کی مجلس آن لائن شارٹ کورسز کے تحت 20 جون 2020ء سے بیرون ملک کی تمام اسلامی بہنوں کے لئے ”طہارت کورس“شروع ہونے جارہا ہے ۔ اس کورس کی مدت پانچ دن جبکہ دورانیہ ایک گھنٹہ12 منٹس ہوگا۔

بیرون ملک کی تمام اسلامی بہنوں سے التجا ہے کہ اس کورس میں داخلہ لیں اور علم دین سےآگاہی حاصل کریں۔

آن لائن شارٹ کورسز میں ایڈمیشن کے لئےاپنی ذمہ دارکے ذریعے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ (صرف بیرون ملک کے لئے)

admission.onlinecourses@gmail.com


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن  کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں ممبئی ریجن پونے زون کیمپ کابینہ میں آن لائن کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو میّت کو کفن پہنانے اور غسل دینے کا طریقہ سکھا یا۔ اس موقع پر اسلامی بہنوں نے غسّالہ ٹیسٹ دے کر شعبہ کفن دفن کے تحت مدنی کام کرنے کی نیتیں بھی کیں۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام10جون 2020ء کو سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا میں آن لائن ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ اس اجتماعِ پاک میں ملک نگران اسلامی بہن نے بھی شرکت کی اور دعا کرنے کی سعادت بھی حاصل کی۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا،چنانچہ16شوال المکرم1441ھ کو بیرون ممالک میں2ہزار302اسلامی بہنوں نے نفل روزے کی نیتیں کیں۔ 4ہزار 430 اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک پڑھے۔4ہزار249اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔ 1ہزار 706 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کی ترکیب بنائی۔5ہزار911اسلامی بہنوں نے ماہ مدنی انعامات منانے کی ترکیب بنائی۔ 1ہزار255اسلامی بہنوں نے ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقہ کی مدنی انعامات ذمہ دار یا اس میل آئی ڈی پر رابطہ فرمالیجئے:


نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت  مئی 2020 ء میں انڈونیشیاء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:

4 اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دئیے۔7 اسلامی بہنوں نے روزانہ امیراہل سنت کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے کی سعادت حاصل کی۔ ایک مدرستہ المدینہ بالغات لگایا گیا جس میں 7 اسلامی بہنوں نے تعلیم حاصل کی۔ 8 مقامات پر ہفتہ وار سنتوں بھر ےاجتماعات ہوئے جن میں61 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔8 اسلامی بہنوں کے مدنی انعامات کے وصول ہوئے۔ 


نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت  مئی 2020 ء میں افریقن عرب میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:

9 اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دئیے۔8 اسلامی بہنوں نے روزانہ امیراہل سنت کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے کی سعادت حاصل کی۔ ایک مقام پر ہفتہ وار سنتوں بھر اجتماع ہوا جس میں 7 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔6 اسلامی بہنوں کے مدنی انعامات کے وصول ہوئے۔ 


نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت  مئی 2020 ء میں عالمی سطح پر ہونے والے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 1ہزار 279

روزانہ گھر درس دینے والوں کی تعداد 24ہزار64

روزانہ امیراہل سنت کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والوں کی تعداد 25ہزار943

مدرستہ المدینہ بالغات کی تعداد 851

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والیوں کی تعداد 7ہزار779

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی تعداد 2ہزار995

شرکاء کی تعداد 56ہزار71

ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء علاقائی دورہ کی تعداد ) 7ہزار93

تعداد ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ 28

ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے تعداد شرکاء 212

وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد 24ہزار672