ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے نوازتے ہیں ۔مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے ۔

پچھلےہفتے امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ اللہ میاں کہنا کیسا؟ “پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں مدنی ریجن عرب شریف سے 300،عمان سے 1ہزار672،بحرین سے 112،کویت سے 80،قطرسے 100 اسلامی بہنوں نے جبکہ جورڈن سے ایک اسلامی بہن نے رسالہ اللہ میاں کہنا کیسا؟ “پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔