اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 11 جولائی 2020ء کو عرب شریف نوری کابینہ ڈویژن فیضان خدیجۃ الکبریٰ اور فیضان خاتون جنت رضی اللہ عنہما میں بذریعہ Skype مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیاگیا جس میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغات دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کا عامل بننے کی ترغیب دلائی اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کے فوائد سےآگاہ کیا۔