گورکھپور زون
کی تمام کابینہ سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
ِ اہتمام21 جون 2020ء بروز اتوار دہلی ریجن گورکھپور زون کی تمام کابینہ
سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں ملک ہند کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کام کو بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں مدنی
انعامات کے مکتب لگانے کا ذہن دیا۔
پونا زون کی تمام کابینہ سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
ِ اہتمام20 جون 2020ء بروز ہفتہ ممبئی ریجن پونا زون کی تمام کابینہ سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں ملک ہند کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اپنے شعبے کے مدنی کام کو بڑھانے کی ترغیب
دلائی نیز ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں
مدنی انعامات کے مکتب لگانے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃا لمدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام21 جون 2020ء کو مدنی
ریجن عمان ایوبی کابینہ دو نئے مدرسۃ المدینہ بالغات( علاقہ کے تحت چلنے والے) کا آغاز
ہوا جن میں کم و بیش 22 اسلامی بہنیں قراٰنِ
پاک درست تجوید کے ساتھ پڑھنے کی نیت سے
روزانہ شرکت کررہی ہیں۔
بنگلہ دیش ریجن
کے شہر ڈھاکہ ساؤتھ زون میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد

اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر ِ اہتمام 20
جون2020ء کو بنگلہ دیش ریجن کے شہر ڈھاکہ ساؤتھ زون میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کے طریقے کے
بارے میں بریفنگ دیتےہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کئے۔ اس موقع پر اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیت کی۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر ِ اہتمام پچھلے دنوں ساؤتھ افریقہ ریجن میں بذریعہ
انٹر نیٹ غسل میت کی تربیت لینے والی اسلامی بہنوں میں سے 2اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی۔
ان کا تعلق ڈربن کابینہ سے ہے۔ کامیاب ہونے والی اسلامی بہنوں نےنیت کی ہے کہ وہ اللہ پاک کی رضا کے لئے فی سبیل للہ میتوں کو غسل دیں گی۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر ِ اہتمام 19
جون2020ء کو بنگلہ دیش ریجن کے شہر کومیلا زون میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کے طریقے کے
بارے میں بریفنگ دیتےہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کی۔
دہلی ریجن نینتال زون کاشیپور کابینہ
میں بذریعہ کال کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد

اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر ِ اہتمام
گزشتہ دنوں ہند کے دہلی ریجن نینتال زون کاشیپور کابینہ میں بذریعہ کال کفن
دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو
غسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتےہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم
کی۔ اس موقع پر اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیت بھی کیں۔
اندور زون کی ذمّہ دار اسلامی بہن کاناگدہ کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ اجلاس

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 19 جون
2020ء کواندور زون کی ذمّہ دار
اسلامی بہن کاناگدہ کابینہ کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں کابینہ اور ڈویژن ذمّہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔اندور زون کی ذمّہ دار اسلامی بہن نے
اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور
مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 20 جون2020ء کو ممبئی ریجن رائے پور زون تمام کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ممبئی ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور درس وبیان
کے مدنی حلقے مضبوط کرنے کاذہن دیا نیز
ڈونیشن جلد از جلدمالیات میں جمع کروانےکا ذہن دیا۔

19
جون 2020ء کو دعوتِ اسلامی
کے زیر اہتمام مدنی ریجن عمان شافی کابینہ
میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس
میں ملک نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورذیلی حلقہ خابورہ میں ون ڈے سیشن شروع کروانے کے اہداف دئیے نیزمدرسہ المدینہ بالغات میں مزید اسلامی بہنوں
کے داخلے کی نیت کروائی گئی۔

دعوت اسلامی کی مجلس مدنی انعامات بیرون ملک کے تحت لاک ڈاؤن کی اس صورتحال میں 315 مقامات پر
مدنی انعامات اجتماعات کا سلسلہ ہو ا جن میں 5 ہزار 614 اسلامی بہنوں نے شرکت کی
جبکہ اس شعبے کے تحت مختلف کورسز بھی منعقد ہوئے۔

دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات بیرون ملک کے تحت 4 ہزار 436 مقامات پر مدرسۃ المدینہ بالغات
کا سلسلہ ہوا جن میں 29 ہزار 346 اسلامی بہنوں نےبذریعہ اسکائپ شرکت کی جبکہ اس شعبے کے تحت 613 مقامات پر
مدنی قاعدہ، ناظرہ قرآن، فیضان تلاوت کورس ہواجن میں 6 ہزار 217 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔