اسلامی بہنوں کی مجلس  کفن دفن کے زیرِ اہتمام 28 جون2020ء کو بنگلہ دیش ریجن کے شہر ڈھاکہ ساؤتھ زون میں آن لائن کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کفن دفن ذمہ داراسلامی بہن ،ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والی اسلامی بہن اور 12اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتےہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں ۔