اسلامی بہنوں کی مجلس  کفن دفن کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ دیش ریجن کے شہر چٹاگانگ فینی زون میں آن لائن کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کفن دفن ذمہ داراسلامی بہن ،ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والی اسلامی بہن اور 17اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتےہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کی نیز اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دینے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔