اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام 28 جون2020ء کو بنگلہ دیش ریجن کے شہر کومیلا زون میں بذریعہ اسکائپ کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 33اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کفن دفن کی ملک ذمہ دارا سلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتےہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ اس موقع پر اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیت بھی کی۔