23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں تنزانیہ دارالسّلام میں ماہانہ مدنی حلقے کا
انعقاد کیا گیا جس میں کابینہ نگران اور
ملک نگران سمیت 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ
اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی
انعامات پر عمل کرنے اور ذاتی مطالعہ کرنے کی تر غیب دلائی۔ اس موقع پر اسلامی
بہنوں نے اپنی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔