اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں عرب شریف رضوی کابینہ ڈویژن فیضان حسنین کریمین رضی اللہ عنہما میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماع ہوا جس میں تقریبا16اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ محاسبہ کرنے کا ذہن دیا جس پر شرکاء نے نیتیں کی۔